زلزلے کے جھٹکے

Dec 15, 2023 | 09:53:AM
 زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ہر طرف  خوف وہراس پھیل گیا۔

 زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت3.9ریکارڈکی گئی، زلزلےکی زیر زمین گہرائی 18 کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی بھی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: امن دشمنوں کا وار چل گیا