پاک افغان سرحدی علاقے میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو حادثہ،حوالدار شہید

Dec 15, 2020 | 22:55:PM
پاک افغان سرحدی علاقے میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کو حادثہ،حوالدار شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغان پاک سرحدی علاقے میں فرنٹیئر کورکی گاڑی حادثےکا شکار،حوالدار شہید ،لیفٹیننٹ کرنل، بیٹا اور تین دیگر اہلکار زخمی ہو گئے۔

 تفتان سیکورٹی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کوری کی گاڑی کے حادثے میں حوالدار حشمت شہید ہو گئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل، بیٹا اور تین دیگر اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کوطبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔