امریکا نے افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دیدیا

Aug 15, 2021 | 19:20:PM
امریکا نے افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی سیکرٹری خارجہ نے افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دیدیا۔
امریکی سیکرٹری خارجہ بلنکن نے سی این این سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ افغان فورسز اپنے ملک کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو گئیں ، امریکا کابل کی سکیورٹی سے متعلق طالبان کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے، کابل میں طالبان کا داخل ہونا افغان فورسز کی ناکامی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: جنرل عبدالرشید دوستم کا دست راست ازبکستان فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتا ر۔۔ویڈیو وا ئرل