پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

Sep 14, 2022 | 12:10:PM
پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان نے اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی جب کہ پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔

پاکستان کے ایس ایم کاظمی اور محمد اسلم نے نصف سنچریاں بنائیں۔

یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی جلسے کے لیے اکھاڑا گیا ملک کا واحد انٹرنیشنل آسٹروٹرف تاحال نہ بچھایا جاسکا