6 دنوں سے بند راستے کھول دیئے گئے، کینٹینرز بھی ہٹا دئیے

Oct 14, 2025 | 23:04:PM
6 دنوں سے بند راستے کھول دیئے گئے، کینٹینرز بھی ہٹا دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر  6دنوں سے بند مری روڈ مکمل کھول دی گئی۔مری روڈ فیض آباد میں لگے کینٹینرز بھی ہٹا دئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی جے پی روڈ اور دیگر بند راستوں کو آج سہ پہر کھول دیا گیا تھا،انجمن فیض السلام اور فلائی اوور کے اوپر کینٹینرز کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر تھی، فیض آباد سے کینٹینرز ہٹائے جانے پر مری روڈ پر مکمل ٹریفک بحال ہو جائیگی،کنٹینرز کے ساتھ رکھے گئے مٹی کے ڈھیر ہٹائے جانے پر ٹریفک مکمل بحال ہو جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں:طلاق پر جشن ۔۔ماں بیٹے کی حیران کن ویڈیو وائرل