سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 47 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا پہاڑی علاقہ تھا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں: ’’مجھے بھی عمران خان کی طرح سہولیات دی جائیں‘‘قیدی کی ہائیکورٹ میں درخواست