ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا

Nov 14, 2023 | 09:29:AM
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار )جہلم میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔

یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیرا غائب کے قریب دریائے جہلم میں پیش آیا ،ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوبا،لاپتہ نوجوان کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک اور  قابل اعتراض ویڈیو وائرل