وسیم اکرم آسٹریلیا کو سپورٹ کیوں کررہے ہیں۔۔دلچسپ وجہ بتا دی

Nov 14, 2021 | 19:16:PM
وسیم اکرم ، دلچسپ وجہ
کیپشن: وسیم اکرم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ  ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے  فائنل میچ میں وسیم اکرم  نے آسٹریلیا کو سپورٹ کرنے کی وجہ بتا دی ۔وسیم اکرم نے کہا کہ  دو وجوہات کی بنا پر آسٹریلیا کو سپورٹ کر ررہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک تو آسٹریلیا والے  ٹاس جیتے ہیں اور دوسرا میری بیوی آسٹریلیا سے ہے۔ اس لیے میں آسٹریلیا کو سپورٹ کررہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈبھی دورہ پاکستان کیلئے رضامند