نویں ،دسویں جماعت کے پرچے،نئی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

May 14, 2023 | 11:12:AM
نویں ،دسویں جماعت کے پرچے،نئی تاریخوں کا اعلان ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے  احتجاجی مظاہروں کے باعث نویں اور دسویں جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

لاہور اور راولپنڈی میں ملتوی شدہ پرچہ جات اب 17، 18 اور 19 مئی کوہوں گے۔

ضرور پڑھیں :وزیراعظم کا شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا الٹی میٹم

جب کہ پشاور میں ملتوی ہونے والے پیپرز 19 سے 23 مئی کے درمیان منعقد کیے جائیں گے۔