سب سے پیاری عیدی۔۔عا ئزہ خان نے بچوں کے ہمرا ہ تصویر شیئر کردی

May 14, 2021 | 19:29:PM
 سب سے پیاری عیدی۔۔عا ئزہ خان نے بچوں کے ہمرا ہ تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عید کے پر مسر ت مو قع پر خوبصورت مسکراہٹ چہرے پہ سجا ئے پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے متعلق بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان ڈرامہ انڈسٹری سے ایک لمبی بریک لینے کے بعد نئی سیریل کی تیا ریا ں کر رہی ہیں۔عید کے دو سر ے رو ز عائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر شو ہر اداکار دانش تیمور اور بچوں کی نئی خوبصورت تصویریں شیئرکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاک کوئین حریم شاہ کا اسد عمر سے متعلق حیرا ن کن انکشاف

عائزہ خان نے اپنی اس فیملی کی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری چھوٹی چھوٹی سی خوشیاں ۔اداکارہ نے بیٹی حورین تیمور اور بیٹے ریان تیمورکی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری سب سے پیاری عیدی۔

یہ بھی پڑھیں:اچانک والی عید مبارک ہو ۔۔حرامانی نے عید سیلفی شیئر کر دی