تحریک انصاف کے اہم رہنما کورونا کا شکار۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کورونا کے وار متواترجاری،پی ٹی آئی کے رہنما ورکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
کراچی کے نجی ہسپتال میں تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر خان کاکورونا ٹیسٹ رزلٹ پازیٹو آگیا جس کےبعد انہوں نےخود کو قرنطینہ کرلیااورتمام دوست و احباب سے جلد صحتیابی کیلئے دعاوں کی گزارش کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: موذی مرض کورونا کے وار جاری، مزید 48 افراد جاں بحق