تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

Mar 14, 2022 | 20:56:PM
تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا موجودہ سیاسی صورتحال کی روشنی میں اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے اور اس صورتحال کا زمہ دار تحریک انصاف کو ہی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشیر بزدل ہیں اور انہیں غلط مشورے دے رہے ہیں عمران خان کو جو تباہی کے دہانے پر لا رہے ہیں وہ اب بھی ان کے مشیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مشیروں کو صحیح انفارمیشن نہیں ہوتی۔
یہ بھی پڑھیں۔ حکومت گراﺅ مہم۔زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔ مل کر کام کرنے پر اتفاق