پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے گئی

Jun 14, 2023 | 12:56:PM
پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے ددی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 35 فیصد اضافہ کیا جارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سپورٹس بورڈ کا ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کا چیک جاری

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بورڈ ملازمین کی نتخواہوں میں اضافے کی منظوری مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔