بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکل ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت مشکل ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کو ایونٹ کیلئے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔
حکومت کی جانب سے کسی بھی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:مرغی کا اچانک ریٹ گر گیا
ذرائع نے بتایا کہ 28 نومبر سے بھارت میں شیڈول جونیئر ورلڈکپ میں پاکستان اوربھارت ایک ہی پول میں شامل ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کسی بھی سپورٹس ٹیم کو راوں برس ہمسایہ ملک جانے کی اجازت نہیں ملے گی۔