جائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق دستاویزات کی آن لائن رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن چیلنج

Jul 14, 2023 | 11:36:AM
جائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق دستاویزات کی آن لائن رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)جائیداد کی خریدوفروخت کے متعلق دستاویزات کی آن لائن رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو آئندہ سماعت پر معاونت کے لئے طلب کرلیا، عدالت نے چیف سیکرٹری  پنجاب ، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،جسٹس مزمل آختر شبیر نے شہزاد احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں:جعلی بھرتیوں کا کیس، شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 4 اگست تک توسیع