پریانکا چوپڑا کے  لندن میں  سیر سپا ٹے

Jul 14, 2021 | 20:09:PM
پریانکا چوپڑا کے  لندن میں  سیر سپا ٹے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کی معرو ف ادا کا رہ پریانکا چوپڑا ان دنوں لندن میں مقیم ہیں ،ان  کی الیکٹرک اسکوٹر پر لندن کی سیر کر تے ہو ئے تصویر سو شل میڈیا پر وا ئرل ہو ئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق  پریانکا چوپڑا  نے حال ہی میں یہاں سیر سپاٹے کےسا تھ سا تھ  ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل بھی ٹینس کورٹ میں شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ساتھ والی سیٹوں پر  بیٹھ کر دیکھا تھا۔  تاہم اب انھوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ 

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا الیکٹرک اسکوٹر پر بیٹھی ہیں اور سیر کے لیے نکلنے ہی والی ہیں۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں نے یہ کیپشن بھی دیا کہ "چلیں دریافت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کیٹ میڈلٹن اور شہزادہ ولیم کے ومبلڈن پہنچنے پر پریانکا چو پڑا کی بدتمیزی۔۔ویڈیو وا ئرل