کیٹی بندر، پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی الٹ گئی 

Jan 14, 2026 | 14:01:PM
کیٹی بندر، پرندوں کے شکار کے لیے جانے والی کشتی الٹ گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کراچی کے قریب کیٹی بندر کے ساحل پر مہمان پرندوں کے شکار کے لیے جانیوالی شکاریوں کی کشتی ڈوب گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 8 افراد سوار تھے جن میں سے 6 کو مقامی ماہی گیروں نے بچالیا ہے جبکہ ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پور نے  بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایک شکاری کی تلاش کا عمل جاری ہے، حادثہ کشتی میں پانی بھرنے کے باعث پیش آیا۔