سیاحت کو فروغ دیکر پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کو دکھا سکتے ہیں،فردوس عا شق اعوان

Feb 14, 2021 | 17:42:PM
سیاحت کو فروغ دیکر پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کو دکھا سکتے ہیں،فردوس عا شق اعوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معا ون خصو صی وز یر اعلی ٰ پنجا ب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی عثمان بزدار پسماندہ اضلاع کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبے مکمل کررہے ہیں۔سیاحت کو فروغ دیکر پاکستان کا روشن چہرہ دنیا کو دکھا سکتے ہیں۔وزیر اعلیٰ کا چولستان کا دورہ سیاحت سے جڑی ترجیحات کا غمازہے۔