محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی لگادی

Dec 14, 2022 | 00:22:AM
محکمہ داخلہ ,پنجاب, اسٹیج اداکارہ, آفرین پری, پابندی
کیپشن: اسٹیج اداکارہ آفرین پری(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی لگادی۔

 محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر کے کسی تھیٹر ڈراما میں پرفارم نہیں کریں گی ، اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہےجبکہ آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

نوٹیفکیشن سی سی پی او لاہور اور پنجاب کے تمام ڈی سیز کو بھیج دیا گیا۔