اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنس کو قانون سے تجاوز قرار دیدیا

Dec 14, 2021 | 17:44:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنس کو قانون سے تجاوز قرار دیدیا
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنس کو قانون سے تجاوز قرار دیدیا قانون کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے نیب کے سارے کیسز خراب ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ عدالت نے نیب کو انکم ٹیکس کا معاملہ نکال کر 18 جنوری تک نیا ریفرنس بنانے کا ٹاسک دیدیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کی امریکہ پراپرٹی ریفرنس میں بریت کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی نیب کو ریفرنس بنانے سے پہلے یہ معاملہ ایف بی آر کو بھیجنا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سٹیٹ بنک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،شرح سود 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 چیف جسٹس اطہر من اللہ ایف بی آر کا اختیار تھا کہ آصف علی زرداری کا مکمل آڈٹ بھی کر سکتا ہے، چیف جسٹس انکم ٹیکس کے کسی آرڈر کو ریفر کیے بغیر آصف زرداری کے خلاف ریفرنس بنا کر دکھائیں، عدالت نیب جس راستے پر چل رہا ہے وہ صرف اپنا وقت ضائع کر رہا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ نیب قانون سے بالاتر نہیں ہے وہ انکم ٹیکس کا آرڈر خود سے کالعدم کیسے قرار دے سکتا ہے، چیف جسٹس ایف بی آر کے اسسمنٹ آرڈر کو کالعدم قرار دینے کا اختیار نیب کے پاس نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا سے متعلق خون کا ٹیسٹ ہوگا