انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ
کیپشن: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔واضح رہے 21 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت178 روپے 10 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمت میں بڑی کمی متوقع