ٹھٹہ: 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 3 نوجوان جاں بحق،6زخمی
کیپشن: ٹھٹہ: 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر، 3 نوجوان جاں بحق،6زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(گل شاہ ) ٹھٹہ کے علاقے کھمبوں گولائی کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہو گئی،حادثے کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق جبکہ 6زخمی ہو گئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کی لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا ہے،جاں بحق کی شناخت کراچی کے رمضان ،ثنااللہ اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں دانش ، فرمان، بابر اخلاق اور دگر شامل ہیں۔
زخمیوں کو پولیس نے سول ہسپتال ٹھٹھہ منتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت ،گوپس خلتی میں تباہ کن سیلاب ،7 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے