برطانوی ہائی کمیشن نے یوم آزادی پر ویڈیو جاری کردی

Aug 14, 2023 | 19:56:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے ایک خوبصورت جاری کی گئی ہے جس میں کمیشن کے عملے سے آزادی کے متعلق سوالات کیے گئے۔

ترجمان برطانوی ہائی  کمیشن نے اس حوالے سے کہا کہ یوم آزادی کے متعلق سوالات کے جوابات پُرجوش تھے، جشن منانے والوں کو آزادی مبارک۔

یہ بھی پڑھیے:  بھارتی فوج کی نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم بلند، نعرے بازی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جاری پیغام میں کہا کہ آج ہم آپ کی کامیابیوں کا جشن منا رہے ہیں۔