راولپنڈی :پولیس نے فیکٹری ایریا ناکے پر متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا

Apr 14, 2026 | 22:20:PM
راولپنڈی :پولیس نے فیکٹری ایریا ناکے پر متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)راولپنڈی پولیس نے فیکٹری ناکے پر آئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔

 بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم ہونے کے باوجود علیمہ خان فیکٹری ناکے پر موجود ہیں،علیمہ خان کے ساتھ ان کی دونوں بہنیں بھی فیکٹری ناکے پر تاحال موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان نےایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کردی