کرک؛ گھریلو تنازعے پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق

Apr 14, 2024 | 19:06:PM
کرک؛ گھریلو تنازعے پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کرک کی تحصیل تخت نصرتی میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

افسوسناک واقعہ تحصیل تخت نصرتی کے علاقے شنواہ گڈی میں پیش آیا،جاں بحق ہونے والے حاطب اللہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی،زخمی نوجوان نسیم اللہ کو انتہائی نازک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا،پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عادل راجہ کو ابتک کا بڑا جھٹکا لگ گیا