عالیہ بھٹ کا اپنی بہن کے ساتھ جِم سیشن کی ویڈیو وائرل

Apr 14, 2023 | 11:33:AM
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ جِم میں ورزش کی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ جِم میں ورزش کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں بہنوں کے ٹرینر کا کہنا ہے کہ عالیہ اور شاہین دونوں جِم میں بہت محنت کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں بہنیں ایک دوسرے کی جِم میں حوصلہ افزائی بھی کرتی رہتی ہیں۔

بھارتی ٹرینر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عالیہ اور شاہین بھٹ کی ایکسرسائز کی ویڈیو بھی شیئر کی جسے ان کے مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔