رائیونڈ، تیز رفتار کار کی درخت سے ٹکرا گئی، 3 نوجوان جاں بحق

Apr 14, 2023 | 00:50:AM
رائیونڈ، تیز رفتار کار کی درخت سے ٹکرا گئی، 3 نوجوان جاں بحق
کیپشن: کار حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رائیونڈ میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی،تصادم کے نتیجے میں3نوجوان موقع پرجاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والے 2 نوجوانوں کی شناخت ملک زین،راناعبدالحنان کے نام سے ہوئی ہے،حادثے میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی،رائیونڈ پولیس جائے حادثہ پرنہ پہنچ سکی ۔

یہ بھی پڑھیں: معروف عالم دین مولانا سید رابع حسنی ندوی انتقال کر گئے