سیاحوں کی بس اور ٹرک کے درمیان حادثہ، 10جاں بحق

Apr 14, 2022 | 13:24:PM
بس میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، فائل فوٹو
کیپشن: بس میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قاہرہ مصر میں دریائے نیل کی سیل کو جانے والے سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آ گیا ، جس میں 10سیاح جاں بحق ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  سیاحوں کی بس اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم ہو گیا، تصادم اتنا خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے، تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اُٹھی ۔

واضح رہےہلاک ہونے والے سیاحوں میں سے  4 کا تعلق فرانس اور ایک بیلجیم کا شہری کا تھا  جبکہ 14 زخمیوں میں بھی 8 فرانسیسی اور 6 بیلجیم کے شہری ہیں۔  

یہ بھی پڑھیں:    عمران خان کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے حوالے سے ایک اور یو ٹرن

دیگر کیٹیگریز: دنیا