پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات  کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Sep 13, 2023 | 11:41:AM
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات  کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی،نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،پٹرول فی لٹر کتنے کا ملے گا؟اہم خبر سامنے آ گئی