سچن ٹنڈولکر نے اپنا سپورٹس ویئر برینڈ متعارف کرادیا

Oct 13, 2025 | 13:19:PM
سچن ٹنڈولکر نے اپنا سپورٹس ویئر برینڈ متعارف کرادیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنا سپورٹس ویئر برینڈ متعارف کرادیا۔
 سچن ٹنڈولکر نے سپورٹس شوز اور ملبوسات کا برینڈچند دیگر افراد کے ساتھ مل کر شروع کیا ہے۔
 سچن ٹنڈولکر نےبرینڈکی لانچنگ کے موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میرا وژن اپنی سپورٹس کی دلدادہ قوم کوسپورٹس کھیلنے والی قوم کی صورت میں دیکھنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی سی بی کی فری ٹکٹ پالیسی سے قذافی اسٹیڈیم کی رونق بڑھ گئی
یاد رہے کہ یہ برینڈ سچن ٹنڈولکر کے کیریئر سے متاثر ہے، ابتدائی طور پر ملک بھر میں موجود سپورٹس اکیڈمیز کو ہدف بنایا جائے گا۔