آسمان گرانہ زمین پھٹی۔۔بیٹی سے 2سال تک مبینہ زیادتی کرنیوالا باپ گرفتار

Oct 13, 2021 | 20:32:PM
بیٹی ،سے ،زیادتی،پر،سگا باپ گرفتار
کیپشن: سنگدل باپ پولیس کی حرا ست میں،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بیٹیاں اللہ کی خا ص رحمت ہو تی ہیں اور ان کی وجہ سے ہی مکان گھر بنتا ہے۔ان کی اچھل کود،چہل پہل سے گھر میں جو رونق ہو تی ہے اس کا اندا زہ وہ لو گ ہی لگا سکتے ہیں جن کو اللہ نے بیٹیاں دی ہیں مگر اب خبر آئی ہے کہ اقبال ٹاؤن پولیس نے 14 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے والے سگے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاک سٹار ڈولی کے گھر صف ما تم بچھ گئی

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ بچی کی نانی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ملزم عبدالرشید نےکچھ عرصہ قبل اپنی بیوی کو طلاق دیدی تھی جس کے بعد وہ اپنے بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ گھر میں رہ رہا تھا۔ملزم عرصہ دو سال سے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر کی نرسز اور خواتین ڈا کٹر ز سے متعلق نازیبا ویڈیو ز کا معاملہ ۔۔سنسنی خیز انکشافات کے ساتھ ویڈیو وائرل