میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Oct 13, 2021 | 20:03:PM
لاڑکانہ ۔بورڈ ۔میٹرک
کیپشن: فائل فوٹو\طلبا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوزایجنسی)بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
لاڑکانہ بورڈ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں مجموعی طور پر 47994 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی جن میں سے 43555 طلبہ کامیاب رہے جبکہ 4218 طلبہ کامیاب نہ ہوسکے۔کنٹرولر امتحانات نے مطابق میٹرک جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 1654 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی، پاس ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1108 رہی۔
 یہ بھی پڑھیں۔ٹک ٹاک سٹار ڈولی کے گھر صف ما تم بچھ گئی