قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظور کردہ قراردادیں قومی اتحاد کیلئے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں؛محسن نقوی

Nov 13, 2025 | 22:12:PM
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظور کردہ قراردادیں قومی اتحاد کیلئے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں؛محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظور کردہ قراردادیں قومی اتحاد اور ملکی سالمیت کیلئے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

محسن نقوی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دونوں ایوانوں کے فیصلوں کو سراہتے ہیں۔ جس میں سری لنکا کے پاکستان میں اپنے کرکٹ دورے کو ثابت قدمی سے جاری رکھنے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ہم استحکام کو برقرار رکھنے، شراکت داری کو گہرا کرنے اور اپنے لوگوں کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سکیورٹی خدشات ، تعلیمی ادارے 16 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: