سینئر رہنما پیپلز پارٹی بشریٰ منظور مانیکا کے والد میاں منظور احمد انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینئر رہنما پیپلز پارٹی بشریٰ منظور مانیکا کے والد میاں منظور احمد انتقال کر گئے۔
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے بشریٰ منظور مانیکا اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر پاکپتن کے پیر غنی قبرستان میں ادا کی جائے گی، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما، سرکاری افسران، وکلاء، تاجر برادری اور علاقے کے عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد: دھماکے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات