جناح ہاﺅس پر حملہ، لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض کی ہجوم سے بات چیت کی کوشش

May 13, 2023 | 09:43:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)’کور کمانڈرفورکورلاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں کور کمانڈر ہاﺅس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر دھاوا بولا گیا اور ہجوم نے جلا دیا، سادہ لباس میں موجود جنرل کو مشتعل ہجوم سے بات چیت کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے ‘۔

 سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران لاہور کے کور کمانڈر ہاﺅس پرسیاسی جماعت کے کارکنان کی طرف سے دھاوا بولا گیا جس دوران لوٹ مار کے علاوہ عمارت کو آگ لگادی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید

انکشاف ہوا ہے کہ خود کور کمانڈر نے بھی مظاہرین سے بات چیت کی کوشش کی تھی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔