اوگرا کا جون کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Jun 13, 2025 | 18:45:PM
اوگرا کا جون کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اوگرا نے جون کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ، ایس ایس جی سی کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں ایک سینٹ کی کمی کر دی گئی ہے۔

سوئی سدرن گیس کےلیے ایل این جی کی قیمت دس اعشاریہ ستاسی ڈالر سے کم ہو کر دس اعشاریہ چھیاسی ڈالر ہو گئی، ایس این جی پی ایل کے لیے قیمت 11 اعشاریہ 79 ڈالر سے کم کر کے 11 اعشاریہ 78 ڈالر  ہوگئی ، اوگرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے