سندھ میں ایک ہزار الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ 

Jun 13, 2025 | 14:45:PM
سندھ میں ایک ہزار الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (آزاد نہڑیو)سندھ کے بجٹ 2025-26 میں ایک ہزار الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

سندھ کابجٹ برائے سال 2025۰26آج سندھ اسمبلی میں پیش کیاجارہاہے جس کی سندھ کابینہ نے منظوری بھی دیدی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کے بجٹ میں ایک ہزار الیکٹرک بسز خریدنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس میں سے 500 الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر چلیں گی۔