کراچی میں تمام امتحانات اور دیگر ایونٹ منسوخ

Jun 13, 2023 | 18:26:PM
کراچی میں تمام امتحانات اور دیگر ایونٹ منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں ممکنہ طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی نے تمام امتحانات ،تعلیمی سمینار اور دیگر ایونٹ  منسوخ کر دیے گئے ۔

 کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات،تعلیمی سیمینارز،سمرکیمس اور دیگر ایونٹ منسوخ  کرنے کا فیصلہ  انسانی جانوں کے  ضیاع سے بچانے کیلئے  کیا گیاہے۔

 نو ٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ    14جون سے طوفان ٹلنے تک تمام ایکٹویٹی منسوخ رہیں گی۔

 یہ بھی پڑھیں: سمندری طوفان کی آمد سے قبل ہی بری خبر آ گئی