پی ٹی آئی نے 5 اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دینے والے ممبران کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پارٹی سے نکال دیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے دستخط شدہ پارٹی سے بے دخلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تمام ایم این ایز کو پارٹی سے نکال دیا۔
پارٹی سے نکالے گئے ممبران میں ظہور قریشی ، اورنگزیب کھچی، مبارک زیب خان، الیاس چوہدری اور عثمان علی شامل ہیں۔
Expulsion From Party-Aurangzeb Khan Khichi by Tufail Ahmad Hasanzai on Scribd
یہ بھی پڑھیں: چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ اپنی ہی پارٹی قیادت پر برس پڑیں