کراچی:تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا

کراچی میں منگھوپیر تھانے کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے ایک بائیک سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا

Jan 13, 2026 | 01:26:AM
کراچی:تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا، ایک شخص زخمی ہوگیا، کراچی میں منگھوپیر تھانے کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے ایک بائیک سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق و زخمی ہونے والے بائیک سواروں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق و زخمی ہونے والے بائیک سواروں کی شناخت نامعلوم ولد زخمی صالح محمد ولد سجاول عمر 45 سال سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ٹانک، گومل بازار روڈ پر بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا