راجہ ریاض الیکشن سے دستبردار ، بیٹے کو نامزد کردیا

Jan 13, 2024 | 15:30:PM
راجہ ریاض الیکشن سے دستبردار ، بیٹے کو نامزد کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بیٹے کو نامزد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  راجہ ریاض الیکشن سے دستربردار ہو گئے،  ٹکٹ اپنے بیٹے دانیال کو دے دیا  گیا ،راجہ ریاض نے این اے 104 سے دستبردار ہوتے ہوئے عوام سے   درخواست کی اور  کہا کہ  میرے بیٹے کو ٹکٹ دیں ، طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑ رہا ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر پر حملہ، بیرسٹر گوہر نے چیف جسٹس سے شکایت لگا دی

ذرائع کے مطابق   راجہ دانیال  نے ٹکٹ  ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادیے ہیں جبکہ راجہ دانیال مسلم لیگ ن کے جواں سال کے امیدوارہوں گے۔