کراچی: نجی ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

Jan 13, 2024 | 13:06:PM
کراچی میں بہادرآباد میڈی کیئر کے سامنے نجی ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی جس پرقابو پا لیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ زیب حسین) کراچی میں بہادرآباد میڈی کیئر کے سامنے نجی ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی جس پرقابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اطلاع پرفائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ کی گئی، جس کے بعد نجی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

اُن کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسٹورنٹ کے اوپر رہائشی عمارت میں پھنسی ایک فیملی کو بھی ریسکیو کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسٹیبلشمنٹ کا الیکشن کمیشن پر دباؤ ہے تو اس کو بھی ثابت کریں:،چیف جسٹس کاتحریک انصاف کے وکیل سے مکالمہ 

فائر افسر کے مطبق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے۔