شاہد آفریدی نے اشنا شاہ کا دل جیت لیا

Jan 13, 2022 | 09:36:AM
اشنا شاہ ، شاہد آفریدی
کیپشن: شاہد آفریدی اشنا شاہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے پرواز کے دوران پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کا دل جیت لیا۔
یہ بھی پڑھیں:گلوکارہ آئمہ بیگ کے کنسرٹ کے دوران ایک اور ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پرواز کے دوران اتفاقیہ ملاقات کا احوال اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر شیئر کردیا ۔اشنا شاہ نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر لکھا کہ ایک پرواز دوران شاہد آفریدی کیساتھ اتفاقی ملاقات ہوئی تھی میں پاکستان کے بڑے اسٹار کی عاجزی سے کافی متاثر ہوئی۔

ان کا کہناتھا کہ شاہد آفریدی نے میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے دعائیں بھی دیں، شاہد آفریدی ہر اس شخص اور خاص طور پر بچوں سے خوشگوار طریقے سے ملے جو ان سے ملاقات کا خواہش مند تھا۔
یہ بھی پڑھیں:حریم شاہ کو لاکھوں برطانوی پائونڈ کے ساتھ ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا،تحقیقات شروع