خیرپور ھنگورجا ؛ نافرمان بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا

Feb 13, 2026 | 12:04:PM
خیرپور ھنگورجا ؛ نافرمان بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقار حسین منگی)خیرپور ھنگورجا میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا۔
 پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کر کے نافرمان بیٹے کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کا نتیجہ ہے،اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ملزم عزیزاحمد سہتو نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کی، جس سے والدہ موقع پر دم توڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ اے ای اوز کے ذریعے کرنے کا حکم
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہی ہے، کیس کی مختلف پہلوؤں سے جانچ جاری ہے اور قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔