گورنر سندھ کا پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ،اہم امور  پر تبادلہ خیال

Feb 13, 2024 | 10:17:AM
گورنر سندھ کا پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ،اہم امور  پر تبادلہ خیال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر پگاڑا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کامران خان ٹیسوری نے پیر پگاڑا سے ملک کی سماجی اور معاشی صورتحال میں بہتری کے لئے کردار ادا کرنے کی درخواست کی،گورنر سندھ نے پیر پگاڑا سے کہا کہ پوری دنیا کی نظریں اس وقت پاکستان پر ہیں، ملک کئی طرح کے بحرانوں کا شکار ہے، آپ اپنے والد کی طرح کنگری ہاؤس کے دروازے کھول دیں اور مفاہمتی کردار ادا کریں۔ 

یہ بھی پڑھیں: حکومت لینا مقصد نہیں،کپتان کا جیل سے نیا پلان جاری