بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں کی رجسٹریشن فیس طے کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)لاہورمیں بسنت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازوں کی رجسٹریشن فیس طے کردی۔
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے لئے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں،ڈوراورپتنگ مینوفیکچررزکی رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی فیس5ہزارروپے مقرر کی گئی ہے۔
حکام ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پتنگ سازوں،ڈورمینوفیکچررز رجسٹریشن کیلئےفارم اے اورکائٹ ایسوسی ایشن فارم سی بھریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 6سے8فروری تک بسنت منانے کی مشروط اجازت دی ہے۔