زرنش خان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم

Dec 13, 2021 | 14:45:PM
زرنش خان کا احسن خان کیساتھ ڈانس
کیپشن: زرنش خان ڈانس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے اپنے خوبصورت ڈانس کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔

 اداکارہ  زرنش خان نے حال ہی میں احسن خان کے شو میں بطور مہمان گئیں جہاں انہوں نے میزبان احسن خان کے ساتھ  ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی مقابلہ حسن ۔۔پنجابی لڑکی بازی لے گئی

زرنش خان اپنے نئے پراجیکٹ ڈرامہ سیریل یہ عشق سمجھ میں نہیں آیا میں نظر آنے والی ہے ۔ ڈرامہ کی کاسٹنگ میں سیدہ طوبی عامر، شہروز سبزواری شامل ہیں۔

  

واضح رہے کہ زرنش خان نے ٹی وی انڈسٹری میں  کم ہی عرصے میں اپنی جاندار ایکٹنگ اور خوبصورت انداز سے سب کے دلوں میں جگہ بنا لی۔

یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟۔۔طلباکیلئے اہم خبر آگئی