سکولوں میں چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟۔۔طلباکیلئے اہم خبر آگئی

Dec 13, 2021 | 13:13:PM
سکولوں میں چھٹیاں ہوں گی یا نہیں
کیپشن: سکولوں میں چھٹیاں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) سموگ کے باعث سکولوں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ التواء کا شکار، آج ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

کانفرنس میں سموگ کے باعث سکولوں میں 15 دسمبر سے 16 جنوری تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا جانا تھا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی نئی تاریخ کا اعلان تاحال نہ کیا جاسکا۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو بڑا ڈھچکا۔۔ کن اہم بڑی شخصیات نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

 اس سے قبل بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 9 دسمبر کو ہونا تھی۔ وزرائے تعلیم کی ذاتی مصروفیت کے باعث کانفرنس کا انعقاد نہ ہوسکا۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ سیالکوٹ۔۔ سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت