اوباش کی گلی میں کھیلتی 4 سالہ بچی کیساتھ ایسی حرکت  کہ دل دہل جائے

Dec 13, 2021 | 12:15:PM
چار سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: بچی سے زیادتی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکپتن میں نواحی گائوں میں اوباش نوجوان نے گلی میں کھیلتی 4 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ قبولہ کے نواحی گاؤں 41 ای بی میں پیش آیا جہاں طیب نامی ملزم نے گلی میں کھیلتی چار سالہ کمسن بچی کو احاطہ میں لے جا کر درندگی کا نشانہ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:خطروں سے کھیلتی ننھی لڑکی ۔۔اژدھا نے جکڑ لیا توکیا کیا؟؟

 مقامی پولیس نےملزم کو گرفتار کرکے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی