اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)فلموں اور ٹی وی ڈاراموں کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر لکھا کہ’ میں بہت جلد ٹھیک ہوجاؤں گی، برائے مہربانی ماسک پہنیں اور دیگر ایس او پیز پر عمل کریں، اپنے اور دوسروں کے بچائو کیلئےحفاظتی تدابیر پر عمل کریں ۔
View this post on Instagram